آج کے موسم کی تازہ ترین صورتحال کو چند سیکنڈ میں معلوم کریں

Weather conditions today in Pakistan information in Urdu موسم کی صورتحال اور موسم کی معلومات
$ads={1}

موسم ایک ایسا رجحان ہے جو ہماری زندگی کے ہر پہلو پر اثر انداز ہوتا ہے، ہمارے لباس کے انتخاب سے لے کر ہمارے سفری منصوبوں تک اور ہماری جذباتی حالتیں بھی موسم کی مناسبت سے تبدیل ہوتی رہتی ہیں۔ اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اگلے ہفتے کے اندر موسم کیسا رہے گا تو موسم کی پیشن گوئی آپ کو اس بات کا بہت اچھا اندازہ دے سکتی ہے کہ کیا توقع کی جائے۔ سات دن کی پیشن گوئی موسم کے تقریباً 80 فیصد وقت کی درست پیشین گوئی کر سکتی ہے اور پانچ دن کی پیشن گوئی موسم کے تقریباً 90 فیصد وقت کی درست پیشین گوئی کر سکتی ہے۔ تاہم 10 دن یا اس سے زیادہ کی پیشن گوئی صرف نصف وقت کے بارے میں درست تصور کی جاتی ہے۔

ماہرین موسمیات پیشین گوئی کرنے کے لیے کمپیوٹر پروگراموں کا استعمال کرتے ہیں جنہیں موسمی ماڈل ماڈل کہا جاتا ہے۔ چونکہ ہم مستقبل سے ڈیٹا اکٹھا نہیں کر سکتے، اس لیے ان ماڈلز کو مستقبل کے موسم کی پیشین گوئی کرنے کے لیے اندازوں اور مفروضوں کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔ ماحول ہر وقت بدلتا رہتا ہے اس لیے وہ اندازے کم قابل اعتماد ہوتے ہیں جتنا آپ مستقبل بعید میں جاتے ہیں۔

موسم کی تازہ ترین صورتحال کو چند سیکنڈ میں معلوم کرنے کا ایک طریقہ موسم کی مخصوص ایپ یعنی ویدر ایپ (Weather app) کا اپنے موبائل فون میں استعمال کرنا ہے۔ زیادہ تر سمارٹ فونز میں ویدر ایپ پہلے سے انسٹال ہوئی ہوتی ہے۔ اگر آپ کے پاس اینڈرائیڈ موبائل فون ہے اور اس میں ویدر ایپ انسٹال نہیں ہے تو آپ گوگل پلے اسٹور سے تھرڈ پارٹی ویدر ایپس بھی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں اور اگر آپ کے پاس آئی او ایس یعنی آئی فون ہے اور اس میں ویدر ایپ انسٹال نہیں ہے تو آپ ایپل ایپ اسٹور سے تھرڈ پارٹی ویدر ایپس بھی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

آج کے موسم کی معلومات اور آج کے موسم کی تازه خبر کو چند سیکنڈ میں معلوم کرنے کا دوسرا تیز ترین اور آسان طریقہ اپنے موبائل براؤزر کے سرچ والے آپشن میں "موسم" کا لفظ لکھ کر سرچ والا نشان پر کلک کریں۔ اگر آپ کے موبائل فون میں لوکیشن والا آپشن آن ہو گا تو جس شہر میں آپ موجود ہوں گے وہاں کے موسم کی معلومات آپ کے سامنے آ جائیں گی کہ آج کا موسم کیسا رہے گا، کل کا موسم کیسا ہوگا، آنے والے 10 دنوں میں موسم کی صورت حال کیا ہو گی، بارش کب ہوگی، بارش کا امکان موجود ہے یا موسم گرم اور خشک رہے گا۔

اگر آپ کے موبائل میں لوکیشن والا آپشن آن نہیں ہے تو آپ سرچ والے آپشن میں "موسم" کے لفظ ساتھ اپنے شہر کا نام لکھ کر سرچ کر سکتے ہیں یا "موسم کا حال" لکھ کر آگے اپنے شہر نام لکھ دیں۔ مثال کے طور پر:

  • موسم کا حال کراچی
  • موسم کا حال لاہور
  • موسم کا حال اسلام آباد
  • موسم کا حال پشاور
  • موسم کا حال کوئٹہ
  • موسم کا حال ڈیرہ غازی خان
  • موسم کا حال ملتان
  • موسم کا حال راولپنڈی
  • موسم کا حال فیصل آباد
  • موسم کا حال سیالکوٹ

آج کا موسم پاکستان، آج کا موسم پنجاب، آج کا موسم سندھ، آج کا موسم خیبر پختونخوا، آج کا موسم بلوچستان، آج کا موسم کشمیر، آج کا موسم گلگت بلتستان، آج کا موسم جنوبی پنجاب، آج کا موسم بالائی پنجاب اور آج کا موسم خطہ پوٹھوہار لکھ کر بھی آپ سرچ کر سکتے ہیں۔ سرچ انجن مخصوص جگہ کے لیے آج کے موسم اور ہفتہ وار موسم کی معلومات فراہم کرے گا۔

عام طور پر براؤزر کا آئیکن آپ اپنے موبائل کی ہوم اسکرین پر یا اپنے ایپ ڈراور میں تلاش کر سکتے ہیں۔ مقبول موبائل براؤزرز میں گوگل کروم، سفاری (آئی او ایس یعنی آئی فون کے لیے)، فائر فاکس اور مائیکروسافٹ ایج شامل ہیں۔

سرچ انجن جیسا کہ گوگل، سرچ یعنی تلاش کے نتائج کے اوپری حصے میں آپ کے شہر یا جس مقام پر آپ موجود ہوں گے وہاں کے موجودہ موسمی حالات دکھائے گا۔ آپ عام طور پر درجہ حرارت، موسم کی ایک مختصر تفصیل دیکھیں گے (جیسے دھوپ، جزوی طور پر ابر آلود، ہلکی بارش یا موسلادھار بارش، گرم اور خشک وغیرہ) اور بعض اوقات اضافی معلومات جیسے نمی، ہوا کی رفتار، دن کے لیے زیادہ اور کم درجہ حرارت کی تفصیل بھی آپ کو نظر آئے گی۔

موسم کی بنیادی معلومات کے نیچے آپ کو موسم کی مزید تفصیلی پیشن گوئی، ریڈار کے نقشے، محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ اور موسم سے متعلق تازہ ترین خبروں کے لنکس مل سکتے ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو مزید معلومات تک رسائی کے لیے ان لنکس پر کلک کر کے موسم کی تازہ ترین خبریں پڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو اس طریقہ سے موسم کی صورتحال معلوم کرنا آسان لگتا ہے۔ تو آپ تلاش کے نتائج کے صفحہ کو بُک مارک کر سکتے ہیں یا مستقبل میں فوری رسائی کے لیے اس صفحہ کو شارٹ کٹ بنا کر اپنے موبائل کی ہوم سکرین میں شامل کر سکتے ہیں۔ موسم کی معلومات تلاش کرنے کے لیے موبائل براؤزر کا استعمال ایک مخصوص موسمی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت کے بغیر موجودہ موسمی حالات کا فوری جائزہ حاصل کرنے کا ایک آسان طریقہ ہے۔ اس طریقے کا استعمال کرتے ہوئے آپ کسی بھی تحصیل، ضلع، ڈویژن، صوبہ، ملک اور براعظم کا موسم معلوم کر سکتے ہیں۔

آپ اپنے موبائل میں انٹرنیٹ یعنی موبائل ڈیٹا، وائی فائی یا ہاٹ اسپاٹ کو آن کر کے اور موبائل براؤزر کو اوپن کر کے پاکستان کے کسی بھی شہر جیسا کہ مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، قصور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد، سرگودھا، خوشاب، جھنگ، لیہ، بھکر، میانوالی، ساہیوال، بہاولنگر، بہاولپور، رحیم یار خان، لودھراں، وہاڑی، اوکاڑہ، حیدر آباد، گھوٹکی، نوشہرو فیروز، ٹنڈو الہ یار، ٹنڈو بھاگو، گولارچی، شہدادپور، سکھر، ٹھٹہ، ڈھگڑی، شاہ پور چاکر، نواب شاہ، خیرپور، عمرکوٹ، بدین، گھارو، باندھی، سانگھڑ، چترال، دیر، سوات، مانسہرہ، شانگلہ، بونیر، کوہستان، ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ، کرک، ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، لکی مروت، وزیرستان، کرم، خاران، لسبیلہ، تربت، قلات، خضدار، ژوب، وندر، ساکران، پنجگور، بارکھان، اوتھل، کیچ اور موسیٰ خیل کا موسم بھی معلوم کر سکتے ہیں۔

اگر آپ شیئر کریں گے تو ہماری حوصلہ افزائی ہو گی
جدید تر اس سے پرانی