پاکستان میں آج کی اسلامی تاریخ | ہجری کیلنڈر کی چاند کی تاریخ

Islamic date today in Pakistan 2023 آج کی اسلامی تاریخ یعنی آج چاند کی تاریخ
$ads={1}

پاکستان میں آج کی اسلامی تاریخ کو ہجری تاریخ کے طور پر پورے مہینے کے اسلامی کیلنڈر 2024 کے ساتھ معلوم کریں جو درست اسلامی تاریخیں دینے کے لیے ہر وقت اپ ڈیٹ ہوتا رہتا ہے۔ آج کی اسلامی تاریخ کو مسلم ممالک میں آج کی ہجری تاریخ، چاند کی تاریخ یا آج کی عربی تاریخ بھی کہا جاتا ہے جو قمری تقویم کے طور پر چاند کے مراحل کے مطابق تبدیل ہوتی ہے۔ پاکستان میں آج کی صحیح اسلامی تاریخ کو روزانہ اپ ڈیٹ ہونے والی درست ہجری تاریخ کے ساتھ چیک کریں۔

پاکستان میں آج کی اسلامی تاریخ 16 شعبان 1445 ہجری ہے اور آج کی گریگورین تاریخ 27 فروری 2024 ہے۔ ذیل میں شعبان اسلامی مہینے کے آنے والے دنوں کی تاریخ انگریزی مہینے کی تاریخ کے ساتھ بیان کی گئی ہے۔

17 شعبان - 28 فروری

18 شعبان - 29 فروری

19 شعبان - 1 مارچ

20 شعبان - 2 مارچ

21 شعبان - 3 مارچ

22 شعبان - 4 مارچ

23 شعبان - 5 مارچ

24 شعبان - 6 مارچ

25 شعبان - 7 مارچ

26 شعبان - 8 مارچ

27 شعبان - 9 مارچ

28 شعبان - 10 مارچ

29 شعبان - 11 مارچ

اگر شعبان کا مہینہ انتیس دنوں کا ہوا تو یکم رمضان المبارک 12 مارچ 2024 کو ہو گی اور اگر شعبان کا مہینہ 30 دنوں کا ہوا تو 1 رمضان المبارک یعنی پہلا روزہ 13 مارچ 2024 کو ہو گا۔

پاکستان اور سعودی عرب سمیت دیگر مسلم ممالک میں آج کی اسلامی تاریخ کا حساب ہجری کیلنڈر کے مطابق کیا جاتا ہے جو 354 یا 355 دنوں کے سال میں 12 اسلامی مہینوں محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الثانی، جمادی الاول، جمادی الثانی، رجب، شعبان، رمضان، شوال، ذوالقعدہ اور ذوالحجہ پر مشتمل ہوتا ہے۔ اسلامی سال کا ہر مہینہ 29 یا 30 دن کا ہوتا ہے۔ ایک مسلمان کو آج کی اسلامی تاریخ 2024 یا آج کی چاند کی تاریخ کے بارے میں ضرور علم ہونا چاہیے۔ کیلنڈر کو اُردو میں تقویم کہتے ہیں۔ اس لیے ہم اسلامی کیلنڈر کو اسلامی تقویم بھی کہ سکتے ہیں۔

بطور مسلمان پاکستان میں لوگ صحیح اسلامی تاریخ کے بارے میں جاننا چاہ رہے ہوتے ہیں اور اسلامی کیلنڈر 2024 کے مطابق مذہبی واقعات اور تہواروں (عید الفطر، عید الاضحیٰ) کی تاریخوں کا تعین کرنے کے لیے اسلامی کیلنڈر کا استعمال کرتے ہیں۔ آج کی چاند کی تاریخ آج کے غروب آفتاب کے بعد بدل جاتی ہے لیکن گریگورین کیلنڈر کی تاریخ پاکستانی وقت کے مطابق رات کے 12 بجے بدلتی ہے۔

اگر آپ شیئر کریں گے تو ہماری حوصلہ افزائی ہو گی
جدید تر اس سے پرانی