گنتی ایک سے سو تک (1 تا 100) اردو اور انگلش لفظوں ہندسوں میں

Urdu and English counting from 1 to 100 also called Urdu ginti اردو گنتی ایک سے سو تک
$ads={1}

لفظی گنتی 1 تا 100 تک اردو اور انگلش میں یا اردو گنتی ایک سے سو تک اُردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں سیکھیں۔ لفظی گنتی 1 تا 50 اور اردو گنتی ایک تا پچاس بھی اس میں شامل ہیں۔ گنتی کو انگلش میں کاؤنٹنگ (Counting) کہتے ہیں۔

اگر آپ اردو گنتی یعنی حروفِ تہجی سیکھنا چاہتے ہیں تو ذیل میں آپ کے لیے اردو گنتی ایک سے سو تک لکھی ہے۔ اس کے نیچے اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں عددی یعنی ہندسوں والی گنتی کے ساتھ لفظی گنتی بھی آپ کو لکھی ہوئی ملے گی۔ گنتی کو اُردو اور انگلش دونوں زبانوں میں پڑھنا سیکھیں، لکھنا سیکھیں اور بولنا سیکھیں۔ اردو اور انگلش کی ایک سے سو تک گنتی خود بھی تیار کریں اور بچوں کو بھی تیار کرائیں تاکہ انھیں بھی لکھنے، پڑھنے اور بولنے میں کوئی مشکل پیش نہ آئے۔

لفظی اور عددی گنتی اردو میں

  • ایک 1
  • دو 2
  • تین 3
  • چار 4
  • پانچ 5
  • چھ 6
  • سات 7
  • آٹھ 8
  • نو 9
  • دس 10
  • گیارہ 11
  • بارہ 12
  • تیرہ 13
  • چودہ 14
  • پندرہ 15
  • سولہ 16
  • سترہ 17
  • اٹھارہ 18
  • انیس 19
  • بیس 20
  • اکیس 21
  • بائیس 22
  • تئیس 23
  • چوبیس 24
  • پچیس 25
  • چھبیس 26
  • ستائیس 27
  • اٹھائیس 28
  • انتیس 29
  • تیس 30
  • اکتیس 31
  • بتیس 32
  • تینتیس 33
  • چونتیس 34
  • پینتیس 35
  • چھتیس 36
  • سینتیس 37
  • اڑتیس 38
  • انتالیس 39
  • چالیس 40
  • اکتالیس 41
  • بیالیس 42
  • تینتالیس 43
  • چوالیس 44
  • پینتالیس 45
  • چھیالیس 46
  • سینتالیس 47
  • اڑتالیس 48
  • انچاس 49
  • پچاس 50
  • اکیاون 51
  • باون 52
  • ترپن 53
  • چون 54
  • پچپن 55
  • چھپن 56
  • ستاون 57
  • اٹھاون 58
  • انسٹھ 59
  • ساٹھ 60
  • اکسٹھ 61
  • باسٹھ 62
  • تریسٹھ 63
  • چونسٹھ 64
  • پینسٹھ 65
  • چھیاسٹھ 66
  • سڑسٹھ 67
  • اڑسٹھ 68
  • انہتر 69
  • ستر 70
  • اکہتر 71
  • بہتر 72
  • تہتر 73
  • چوہتر 74
  • پچہتر 75
  • چھہتر 76
  • ستتر 77
  • اٹھہتر 78
  • اناسی 79
  • اسی 80
  • اکیاسی 81
  • بیاسی 82
  • تریاسی 83
  • چوراسی 84
  • پچاسی 85
  • چھیاسی 86
  • ستاسی 87
  • اٹھاسی 88
  • نواسی 89
  • نوے 90
  • اکیانوے 91
  • بانوے 92
  • ترانوے 93
  • چورانوے 94
  • پچانوے 95
  • چھیانوے 96
  • ستانوے 97
  • اٹھانوے 98
  • ننانوے 99
  • سو 100

لفظی گنتی 1 تا 100 اردو اور انگلش میں

  • ایک 1 (One) وَن
  • دو 2 (Two) ٹُو
  • تین 3 (Three) تھری
  • چار 4 (Four) فُور
  • پانچ 5 (Five) فائیو
  • چھ 6 (Six) سِکس
  • سات 7 (Seven) سیوَن
  • آٹھ 8 (Eight) ایٹ
  • نو 9 (Nine) نائن
  • دس 10 (Ten) ٹن
  • گیارہ 11 (Eleven) اِلیوَن
  • بارہ 12 (Twelve) ٹوِلو
  • تیرہ 13 (Thirteen) تھرٹین
  • چودہ 14 (Fourteen) فُورٹین
  • پندرہ 15 (Fifteen) فِفٹین
  • سولہ 16 (Sixteen) سِکسٹین
  • سترہ 17 (Seventeen) سیونٹین
  • اٹھارہ 18 (Eighteen) ایٹین
  • انیس 19 (Nineteen) نائنٹین
  • بیس 20 (Twenty) ٹوینٹی
  • اکیس 21 (Twenty-one) ٹوینٹی ون
  • بائیس 22 (Twenty-two) ٹوینٹی ٹو
  • تئیس 23 (Twenty-three) ٹوینٹی تھری
  • چوبیس 24 (Twenty-four) ٹوینٹی فور
  • پچیس 25 (Twenty-five) ٹوینٹی فائیو
  • چھبیس 26 (Twenty-six) ٹوینٹی سکس
  • ستائیس 27 (Twenty-seven) ٹوینٹی سیون
  • اٹھائیس 28 (Twenty-eight) ٹوینٹی ایٹ
  • انتیس 29 (Twenty-nine) ٹوینٹی نائن
  • تیس 30 (Thirty) تھرٹی
  • اکتیس 31 (Thirty-one) تھرٹی ون
  • بتیس 32 (Thirty-two) تھرٹی ٹو
  • تینتیس 33 (Thirty-three) تھرٹی تھری
  • چونتیس 34 (Thirty-four) تھرٹی فور
  • پینتیس 35 (Thirty-five) تھرٹی فائیو
  • چھتیس 36 (Thirty-six) تھرٹی سکس
  • سینتیس 37 (Thirty-seven) تھرٹی سیون
  • اڑتیس 38 (Thirty-eight)تھرٹی ایٹ
  • انتالیس 39 (Thirty-nine) تھرٹی نائن
  • چالیس 40 (Forty) فورٹی
  • اکتالیس 41 (Forty-one) فورٹی ون
  • بیالیس 42 (Forty-two) فورٹی ٹو
  • تینتالیس 43 (Forty-three) فورٹی تھری
  • چوالیس 44 (Forty-four) فورٹی فور
  • پینتالیس 45 (Forty-five) فورٹی فائیو
  • چھیالیس 46 (Forty-six) فورٹی سکس
  • سینتالیس 47 (Forty-seven) فورٹی سیون
  • اڑتالیس 48 (Forty-eight) فورٹی ایٹ
  • انچاس 49 (Forty-nine) فورٹی نائن
  • پچاس 50 (Fifty) فِفٹی
  • اکیاون 51 (Fifty-one) ففٹی ون
  • باون 52 (Fifty-two) ففٹی ٹو
  • ترپن 53 (Fifty-three) ففٹی تھری
  • چون 54 (Fifty-four) ففٹی فور
  • پچپن 55 (Fifty-five) ففٹی فائیو
  • چھپن 56 (Fifty-six) ففٹی سکس
  • ستاون 57 (Fifty-seven) ففٹی سیون
  • اٹھاون 58 (Fifty-eight) ففٹی ایٹ
  • انسٹھ 59 (Fifty-nine) ففٹی نائن
  • ساٹھ 60 (Sixty) سکسٹی
  • اکسٹھ 61 (Sixty-one) سکسٹی ون
  • باسٹھ 62 (Sixty-two) سکسٹی ٹو
  • تریسٹھ 63 (Sixty-three) سکسٹی تھری
  • چونسٹھ 64 (Sixty-four) سکسٹی فور
  • پینسٹھ 65 (Sixty-five) سکسٹی فائیو
  • چھیاسٹھ 66 (Sixty-six) سکسٹی سکس
  • سڑسٹھ 67 (Sixty-seven) سکسٹی سیون
  • اڑسٹھ 68 (Sixty-eight) سکسٹی ایٹ
  • انہتر 69 (Sixty-nine) سکسٹی نائن
  • ستر 70 (Seventy) سیونٹی
  • اکہتر 71 (Seventy-one) سیونٹی ون
  • بہتر 72 (Seventy-two) سیونٹی ٹو
  • تہتر 73 (Seventy-three) سیونٹی تھری
  • چوہتر 74 (Seventy-four) سیونٹی فور
  • پچہتر 75 (Seventy-five) سیونٹی فائیو
  • چھہتر 76 (Seventy-six) سیونٹی سکس
  • ستتر 77 (Seventy-seven) سیونٹی سیون
  • اٹھہتر 78 (Seventy-eight) سیونٹی ایٹ
  • اناسی 79 (Seventy-nine) سیونٹی نائن
  • اسی 80 (Eighty) ایٹی
  • اکیاسی 81 (Eighty-one) ایٹی ون
  • بیاسی 82 (Eighty-two) ایٹی ٹو
  • تریاسی 83 (Eighty-three) ایٹی تھری
  • چوراسی 84 (Eighty-four) ایٹی فور
  • پچاسی 85 (Eighty-five) ایٹی فائیو
  • چھیاسی 86 (Eighty-six) ایٹی سکس
  • ستاسی 87 (Eighty-seven) ایٹی سیون
  • اٹھاسی 88 (Eighty-eight) ایٹی ایٹ
  • نواسی 89 (Eighty-nine) ایٹی نائن
  • نوے 90 (Ninety) نائنٹی
  • اکیانوے 91 (Ninety-one) نائنٹی ون
  • بیانوے 92 (Ninety- two) نائنٹی ٹو
  • ترانوے 93 (Ninety-three) نائنٹی تھری
  • چورانوے 94 (Ninety-four) نائنٹی فور
  • پچانوے 95 (Ninety-five) نائنٹی فائیو
  • چھیانوے 96 (Ninety-six) نائنٹی سکس
  • ستانوے 97 (Ninety-seven) نائنٹی سیون
  • اٹھانوے 98 (Ninety-eight) نائنٹی ایٹ
  • ننانوے 99 (Ninety-nine) نائنٹی نائن
  • سو 100 (Hundred) ہنڈرڈ

گنتی ۱ سے ۱۰۰ تک ہندسوں میں

  1. ۱
  2. ۲
  3. ۳
  4. ۴
  5. ۵
  6. ۶
  7. ۷
  8. ۸
  9. ۹
  10. ۱۰
  11. ۱۱
  12. ۱۲
  13. ۱۳
  14. ۱۴
  15. ۱۵
  16. ۱۶
  17. ۱۷
  18. ۱۸
  19. ۱۹
  20. ۲۰
  21. ۲۱
  22. ۲۲
  23. ۲۳
  24. ۲۴
  25. ۲۵
  26. ۲۶
  27. ۲۷
  28. ۲۸
  29. ۲۹
  30. ۳۰
  31. ۳۱
  32. ۳۲
  33. ۳۳
  34. ۳۴
  35. ۳۵
  36. ۳۶
  37. ۳۷
  38. ۳۸
  39. ۳۹
  40. ۴۰
  41. ۴۱
  42. ۴۲
  43. ۴۳
  44. ۴۴
  45. ۴۵
  46. ۴۶
  47. ۴۷
  48. ۴۸
  49. ۴۹
  50. ۵۰
  51. ۵۱
  52. ۵۲
  53. ۵۳
  54. ۵۴
  55. ۵۵
  56. ۵۶
  57. ۵۷
  58. ۵۸
  59. ۵۹
  60. ۶۰
  61. ۶۱
  62. ۶۲
  63. ۶۳
  64. ۶۴
  65. ۶۵
  66. ۶۶
  67. ۶۷
  68. ۶۸
  69. ۶۹
  70. ۷۰
  71. ۷۱
  72. ۷۲
  73. ۷۳
  74. ۷۴
  75. ۷۵
  76. ۷۶
  77. ۷۷
  78. ۷۸
  79. ۷۹
  80. ۸۰
  81. ۸۱
  82. ۸۲
  83. ۸۳
  84. ۸۴
  85. ۸۵
  86. ۸۶
  87. ۸۷
  88. ۸۸
  89. ۸۹
  90. ۹۰
  91. ۹۱
  92. ۹۲
  93. ۹۳
  94. ۹۴
  95. ۹۵
  96. ۹۶
  97. ۹۷
  98. ۹۸
  99. ۹۹
  100. ۱۰۰

مجھے امید ہے آپ کو اب اردو گنتی ایک تا سو pdf کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اردو اور انگلش گنتی ایک سے سو تک ابھی تیار کریں اور بچوں کو بھی تیار کروائیں تاکہ پھر کبھی اردو اور انگلش گنتی لکھتے وقت آپ کو مشکلات پیش نہ آئیں۔

مزید برآں آپ دنوں کے نام انگلش اور اردو میں یاد کر سکتے ہیں۔

شیئر ضرور کریں
جدید تر اس سے پرانی