40 درختوں کے اُردو اور انگلش نام | Trees name

Trees name in Urdu and English سایہ دار اور پھل دار درختوں کے اردو اور انگلش نام
$ads={1}

درخت لگائیے اور ماحول کو سر سبز و شاداب بنائیے یہ جملہ اکثر آپ نے سنا ہوگا۔ اگر آپ کو دس سے زائد درختوں کے نام اردو اور انگلش زبان میں معلوم نہیں ہیں تو آپ کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ آج ہم 40 سایہ دار اور پھل دار درختوں کے اردو اور انگلش نام اس مضمون پڑھیں گے اور وہ بھی سوالوں کے جوابات کی صورت میں تاکہ آپ کو اچھی طرح سے ذہن نشین ہو جائیں۔ سرسبز و شاداب درخت ہی سر سبز پاکستان کی ضمانت ہیں اور گھنے درخت خوبصورتی کا ایسا روپ ہیں جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ درختوں کے فوائد اور اہمیت کی وجہ سے درخت کو زمین کا زیور کہا جاتا ہے۔ درخت کو انگلش میں (Tree) کہتے ہیں۔

کیکر کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

کیکر کے درخت کو انگلش میں (Acacia nilotica tree) کہتے ہیں۔ اسے عام طور پر ببول کا درخت بھی کہا جاتا ہے۔

سوہانجنا کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

سوہانجنا کے درخت کو انگلش میں (Moringa tree) کہتے ہیں۔

شیشم کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

شیشم کے درخت کو انگلش میں (Sheesham tree) کہتے ہیں۔

دیودار کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

دیودار کے درخت کو انگلش میں (Deodar Cedar tree) کہتے ہیں اور دیودار ہی پاکستان کا قومی درخت ہے۔

صنوبر کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

صنوبر کے درخت کو انگلش میں (Pine tree) کہتے ہیں۔

چیڑ کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

چیڑ کے درخت کو انگلش میں (Chir Pine tree) کہتے ہیں۔

شاہ بلوط کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

شاہ بلوط کے درخت کو انگلش میں (Chestnut tree) کہتے ہیں۔

برگد کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

برگد کے درخت کو انگلش میں (Banyan tree) کہتے ہیں۔ اسے عام طور پر بوہڑ کا درخت بھی کہا جاتا ہے۔

پیپل کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

پیپل کے درخت کو انگلش میں (Peepal tree) کہتے ہیں۔

املی کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

املی کے درخت کو انگلش میں (Tamarind tree) کہتے ہیں۔

پلکن کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

پلکن کے درخت کو انگلش میں (Ficus virens tree) کہتے ہیں۔

زیتون کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

زیتون کے درخت کو انگلش میں (Olive tree) کہتے ہیں۔

کہو کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

کہو کے درخت کو انگلش میں (Oleaster tree) کہتے ہیں۔

شریں کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

شریں کے درخت کو انگلش میں (Siris tree) کہتے ہیں۔

دھریک کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

دھریک کے درخت کو انگلش میں (Melia azedarach tree) کہتے ہیں۔ اسے عام طور پر بکائن کا درخت بھی کہا جاتا ہے۔

تاڑی کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

تاڑی کے درخت کو انگلش میں (Palmyra Palm tree) کہتے ہیں۔

پاپلر کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

پاپلر کے درخت کو انگلش میں (Poplar tree) کہتے ہیں۔

کری کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

کری کے درخت کو انگلش میں (Bare caper tree) کہتے ہیں۔ اسے عام طور پر کریر کا درخت بھی کہا جاتا ہے۔

بانس کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

بانس کے درخت کو انگلش میں (Bamboo tree) کہتے ہیں۔

صندل کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

صندل کے درخت کو انگلش میں (Sandalwood tree) کہتے ہیں۔

ساگوان کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

ساگوان کے درخت کو انگلش میں (Teak tree) کہتے ہیں۔

بیری کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

بیری کے درخت کو انگلش میں (Jujube tree) کہتے ہیں۔

پیلو کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

پیلو کے درخت کو انگلش میں (Salvadora persica tree) کہتے ہیں۔

انجیر کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

انجیر کے درخت کو انگلش میں (Fig tree) کہتے ہیں۔

سیب کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

سیب کے درخت کو انگلش میں (Apple tree) کہتے ہیں۔

آم کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

آم کے درخت کو انگلش میں (Mango tree) کہتے ہیں۔

کھجور کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

کھجور کے درخت کو انگلش میں (Date palm tree) کہتے ہیں۔

ناریل کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

ناریل کے درخت کو انگلش میں (Coconut palm tree) کہتے ہیں۔

لیموں کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

لیموں کے درخت کو انگلش میں (Lemon tree) کہتے ہیں۔

انار کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

انار کے درخت کو انگلش میں (Pomegranate tree) کہتے ہیں۔

پپیتا کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

پپیتا کے درخت کو انگلش میں (Papaya tree) کہتے ہیں۔

امرود کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

امرود کے درخت کو انگلش میں (Guava tree) کہتے ہیں۔

ناشپاتی کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

ناشپاتی کے درخت کو انگلش میں (Pear tree) کہتے ہیں۔

آڑو کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

آڑو کے درخت کو انگلش میں (Peach tree) کہتے ہیں۔

سنگترہ کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

سنگترہ کے درخت کو انگلش میں (Orange tree) کہتے ہیں۔

شہتوت کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

شہتوت کے درخت کو انگلش میں (Mulberry tree) کہتے ہیں۔

جامن کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

جامن کے درخت کو انگلش میں (Java plum tree) کہتے ہیں۔

اخروٹ کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

اخروٹ کے درخت کو انگلش میں (Walnut tree) کہتے ہیں۔

خوبانی کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

خوبانی کے درخت کو انگلش میں (Apricot tree) کہتے ہیں۔

املوک کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

املوک کے درخت کو انگلش میں (Persimmon tree) کہتے ہیں۔ اسے عام طور پر جاپانی پھل‬‬‬ کا درخت بھی کہا جاتا ہے۔

You have read the name of 40 trees in Urdu and English.

مزید برآں آپ سبزیوں اور پھلوں کے انگلش اور اُردو نام بھی جان سکتے ہیں۔

اگر آپ شیئر کریں گے تو ہماری حوصلہ افزائی ہو گی
جدید تر اس سے پرانی