10 حلال جانوروں کے اُردو اور انگلش نام

Halal animals list names in urdu and english حلال جانوروں کے نام

ویسے تو دس سے زائد جانور حلال ہیں لیکن آج ہم صرف 10 حلال جانوروں کے نام اردو اور انگلش زبان میں جانیں گے۔

گائے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

گائے کو انگلش میں کاؤ (Cow) کہتے ہیں۔

بیل کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

بیل کو انگلش میں بُل (Bull) کہتے ہیں۔

بھینس کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

بھینس کو انگلش میں بفیلو (Buffalo) کہتے ہیں۔

بکری کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

بکری کو انگلش میں گوٹ (Goat) کہتے ہیں۔

اونٹ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

اونٹ کو انگلش میں کیمل (Camel) کہتے ہیں۔

ہرن کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

ہرن کو انگلش میں ڈیئر (Deer) کہتے ہیں۔

مچھلی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

مچھلی کو انگلش میں فش (Fish) کہتے ہیں۔

دنبہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

دنبہ کو انگلش میں ریم (Ram) کہتے ہیں۔

نیل گائے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

نیل گائے کو انگلش میں نیلگائی (Nilgai) کہتے ہیں۔

بارہ سنگھا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

بارہ سنگھا کو انگلش میں سٹیگ (Stag) کہتے ہیں۔

You have read the name of 10 halal animals in Urdu and English.

مزید برآں آپ 10 حلال پرندوں کے اردو اور انگلش نام جان سکتے ہیں۔

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
جدید تر اس سے پرانی