فیصل زرعی سروس کے بارے میں جانیں

فیصل زرعی سروس اڈہ احمد پور تحصیل خیرپور ٹامیوالی ضلع بہاولپور میں واقع ہے جو کہ کسانوں کو اچھی اور میعاری زرعی ادویات مناسب ریٹس پر فراہم کر رہی ہے۔ فیصل زرعی سروس ویب سائٹ کا مقصد کسانوں کو فصلوں کے متعلق عمدہ معلومات فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی فصلوں کی پیداوار کو بہتر بنا کر زیادہ سے زیادہ منافع کما سکیں اور پاکستان کے زرمبادلہ کے زخائر میں نمایاں اضافہ کریں۔

جیسا کہ آپ جانتے ہیں ملک کی 70 فیصد آبادی کا انحصار زراعت پر ہے۔ پاکستانی معیشت میں زراعت کو ریڑھ کی ہڈی سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان زراعت سے حاصل کی گئیں مصنوعات کی برآمدات کرتا ہے- اس لیے زراعت کو پاکستان میں بہت اہمیت حاصل ہے۔

فیصل زرعی سروس کسانوں کو فصلوں کی پیداوار بہتر بنانے کے متعلق جدید ٹیکنالوجیز اور نئے طریقوں کی معلومات دینے کےلیے ہر دم کوشاں ہے کیونکہ جب ہوگا کسان خوشحال تو تب ہی ہو گا پاکستان خوشحال۔

ایک تبصرہ شائع کریں