32 سبزیوں کے اُردو اور انگلش نام | Vegetables name

Vegetables name in Urdu and English سبزیوں کے نام
$ads={1}

سبزیاں ہماری روزمرہ کی خوراک کا ایک اہم حصہ ہیں اور سبزیوں سے بنے ہوئے لذیذ پکوان ہم بہت زیادہ پسند کرتے ہیں۔ آج ہم 32 سبزیوں کے سبزیوں کے اردو اور انگلش نام سوالوں کے جوابات کی صورت میں جانیں گے۔ ہر انسان کو سبزیوں اور پھلوں کے نام معلوم ہونے چاہیں تاکہ ان کے فوائد اور اہمیت جان کر اس کی معلومات میں اضافہ ہو سکے۔ سبزی کو انگلش میں ویجیٹیبل (Vegetable) کہتے ہیں۔ تمام سبزیاں یعنی ویجیٹیبلز انسانی جسم کی غذائی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ کچن گارڈننگ یعنی گھر میں سبزیوں کی کاشت کے رجحان میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ موسم گرما اور موسم سرما میں یہ تمام سبزیاں موجود ہوتی ہیں۔

گاجر کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

گاجر کو انگلش میں کیرٹ (Carrot) کہتے ہیں۔

پالک کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

پالک کو انگلش میں سپنیچ (Spinach) کہتے ہیں۔

مولی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

مولی کو انگلش میں ریڈش (Radish) کہتے ہیں۔

کریلا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

کریلا کو انگلش میں بِٹر میلن (Bitter melon) کہتے ہیں۔

بھنڈی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

بھنڈی کو انگلش میں اوکرا (Okra) کہتے ہیں۔

مٹر کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

مٹر کو انگلش میں پی (Pea) کہتے ہیں۔

گوارا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

گوارا کو انگلش میں کاؤپی (Cowpea) کہتے ہیں۔

پیاز کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

پیاز کو انگلش میں اونین (Onion) کہتے ہیں۔

پودینہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

پودینہ کو انگلش میں مِنٹ (Mint) کہتے ہیں۔

بینگن کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

بینگن کو انگلش میں ایگپلانٹ یا برنجل (Eggplant or Brinjal) کہتے ہیں۔

شلجم کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

شلجم کو انگلش میں ٹرنِپ (Turnip) کہتے ہیں۔

کھیرا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

کھیرا کو انگلش میں کوکمبر (Cucumber) کہتے ہیں۔

آلو کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

آلو کو انگلش میں پوٹیٹو (Potato) کہتے ہیں۔

لہسن کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

لہسن کو انگلش میں گارلِک (Garlic) کہتے ہیں۔

توری کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

توری کو انگلش میں زوکینی (Zucchini) کہتے ہیں۔

گھیا توری کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

گھیا توری کو انگلش میں لوفا (Luffa) کہتے ہیں۔

ٹماٹر کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

ٹماٹر کو انگلش میں ٹومیٹو (Tomato) کہتے ہیں۔

سبز مرچ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

سبز مرچ کو انگلش میں گرین چِلی (Green chilli) کہتے ہیں۔

شملہ مرچ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

شملہ مرچ کو انگلش میں بِیل پِیپر (Bell pepper) کہتے ہیں۔

شکر قندی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

شکر قندی کو انگلش میں سویٹ پوٹیٹو (Sweet potato) کہتے ہیں۔

دھنیا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

دھنیا کو انگلش میں کوریاِینڈر (Coriander) کہتے ہیں۔

چقندر کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

چقندر کو انگلش میں بِیٹروٹ (Beetroot) کہتے ہیں۔

گوبھی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

گوبھی کو انگلش میں کولیفلاور (Cauliflower) کہتے ہیں۔

بند گوبھی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

بند گوبھی کو انگلش میں کیبیج (Cabbage) کہتے ہیں۔

شاخ گوبھی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

شاخ گوبھی کو انگلش میں بروکولی (Broccoli) کہتے ہیں۔

سلاد پتہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

سلاد پتہ کو انگلش میں لیٹس (Lettuce) کہتے ہیں۔

کدو کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

کدو کو انگلش میں بوٹل گورڈ یا کیلیبیش (Bottle gourd or Calabash) کہتے ہیں۔

ساگ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

ساگ کو انگلش میں گرینس (Greens) کہتے ہیں۔

ٹنڈے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

ٹنڈے کو انگلش میں ایپل گورڈ (Apple Gourd) کہتے ہیں۔

پیٹھا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

پیٹھا کو انگلش میں پمپکِن (Pumpkin) کہتے ہیں۔

کھمبی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

کھمبی کو انگلش میں مشروم (Mushroom) کہتے ہیں۔

کچالو کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

کچالو کو انگلش میں ییم (Yam) کہتے ہیں۔

You have read the name of 32 vegetables in Urdu and English.

مزید برآں آپ اشیاء خورد و نوش کے نام بھی جان سکتے ہیں۔

اگر آپ شیئر کریں گے تو ہماری حوصلہ افزائی ہو گی
جدید تر اس سے پرانی