20 فصلوں کے اُردو اور انگلش نام | Crops name

Crops name in Urdu and English فصلوں کے نام
$ads={1}

کسی بھی زرعی ملک کی ترقی کا انحصار اس ملک میں کاشت ہونے والی فصلوں پر ہوتا ہے۔ چونکہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اس لیے پاکستان میں بھی بڑے پیمانے پر فصلوں کی کاشت کی جاتی ہے۔ آج ہم 20 فصلوں کے انگلش یا انگریزی اور اردو نام سوالوں کے جوابات کی صورت میں جانیں گے۔ ہر فصل کو زراعت کے شعبے میں اہمیت کی حامل ہے اور فصل کو انگریزی میں کراپ (Crop) کہتے ہیں۔

گندم کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

گندم کو انگلش میں ویٹ (Wheat) کہتے ہیں۔

دھان کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

دھان کو انگلش میں پیڈی (Paddy) کہتے ہیں۔

مکئی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

مکئی کو انگلش میں میز (Maize) کہتے ہیں۔

جو کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

جو کو انگلش میں بارلی (Barley) کہتے ہیں۔

جوار کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

جوار کو انگلش میں سورگھم (Sorghum) کہتے ہیں۔

گنے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

گنے کو انگلش میں شوگرکین (Sugarcane) کہتے ہیں۔

سرسوں کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

سرسوں کو انگلش میں مسٹرڈ (Mustard) کہتے ہیں۔

سورج مکھی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

سورج مکھی کو انگلش میں سن فلاور (Sunflower) کہتے ہیں۔

تل کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

تل کو انگلش میں سیسمی (Sesame) کہتے ہیں۔

مونگ پھلی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

مونگ پھلی کو انگلش میں پینٹ یا گرؤنڈنٹ (Peanut or Groundnut) کہتے ہیں۔

کپاس کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

کپاس کو انگلش میں کاٹن (Cotton) کہتے ہیں۔

السی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

السی کو انگلش میں فلیکس (Flax) کہتے ہیں۔

جئی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

جئی کو انگلش میں اوٹ (Oat) کہتے ہیں۔

باجرہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

باجرہ کو انگلش میں ملٹ (Millet) کہتے ہیں۔

پٹ سن کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

پٹ سن کو انگلش میں جیوٹ (Jute) کہتے ہیں۔

برسیم کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

برسیم کو انگلش میں بھی برسیم (Barseem) کہتے ہیں۔

لوسرن کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

لوسرن کو انگلش میں بھی لوسرن یا الفالفا (Lucerne or Alfalfa) کہتے ہیں۔

رائی گراس کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

رائی گراس کو انگلش میں بھی رائی گراس (Ryegrass) کہتے ہیں۔

بھنگ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

بھنگ کو انگلش میں ہیمپ (Hemp) کہتے ہیں۔

تمباکو کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

تمباکو کو انگلش میں ٹوبیکو (Tobacco) کہتے ہیں۔

You have read the name of 20 crops in Urdu and English.

مزید برآں آپ پھلوں اور دیگر اشیائے خورد و نوش کے انگلش اور اُردو نام بھی جان سکتے ہیں۔

اگر آپ شیئر کریں گے تو ہماری حوصلہ افزائی ہو گی
جدید تر اس سے پرانی