45 پھلوں کے سائنسی نام | Fruits scientific name

Fruits scientific name in Urdu پھلوں کے سائنسی نام
$ads={1}

پھلوں کے سائنسی ناموں کے بارے میں یہ حتمی گائیڈ 45 پھلوں کے نباتاتی ناموں کو جاننے میں آپ کی مدد کرے گی۔ پھلوں کے سائنسی یا نباتاتی نام جان کر آپ اپنے علم میں مزید اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ باٹنی (Botany) یا بی ایس سی یا زراعت کے طالب علم ہیں تو یہ گائیڈ یقینی طور پر آپ کےلیے فائدہ مند ثابت ہوگی۔ کوئی بھی انسان جو پھل کے نباتاتی نام جاننے میں دلچسپی رکھتا ہے وہ اس گائیڈ کو پڑھ سکتا ہے۔ پھلوں کے تمام سائنسی نام سوالوں کے جوابات کی صورت میں بیان کیے گئے ہیں۔

سیب کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

سیب کو سائنسی طور پر میلس ڈومیسٹکا (Malus domestica) کہتے ہیں۔

کیلا کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

کیلا کو سائنسی طور پر موسا (Musa) کہتے ہیں۔

آم کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

آم کو سائنسی طور پر مینجیفیرا انڈیکا (Mangifera indica) کہتے ہیں۔

انگور کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

انگور کو سائنسی طور پر وائٹس وائنیفیرا (Vitis vinifera) کہتے ہیں۔

سنگترہ کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

سنگترہ کو سائنسی طور پر سٹرس سینینسز (Citrus sinensis) کہتے ہیں۔

چیکو کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

چیکو کو سائنسی طور پر مینلکارا زیپوٹا (Manilkara zapota) کہتے ہیں۔

انناس کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

انناس کو سائنسی طور پر انناس کوموسس (Ananas comosus) کہتے ہیں۔

امرود کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

امرود کو سائنسی طور پرپیسڈیم گواجاوا (Psidium guajava) کہتے ہیں۔

انار کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

انار کو سائنسی طور پر پونیکا گرینیٹم (Punica granatum) کہتے ہیں۔

آڑو کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

آڑو کو سائنسی طور پر پرونس پرسیکا (Prunus persica) کہتے ہیں۔

شہتوت کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

سفید شہتوت‬‬‬ کو سائنسی طور پر مورس البا (Morus alba) اور کالے شہتوت کو مورس نگرا (Morus nigra) کہتے ہیں۔

جامن کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

جامن‬‬‬ کو سائنسی طور پر سئزیجیم کیومنی (Syzygium cumini) کہتے ہیں۔

کھجور کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

کھجور‬‬‬ کو سائنسی طور پر فینکس ڈکٹیلیفیرا (Phoenix dactylifera) کہتے ہیں۔

کشمش کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

کشمش کو سائنسی طور پر وائٹس وائنیفیرا ایل (Vitis vinifera L) کہتے ہیں۔

ناریل کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

ناریل‬‬‬ کو سائنسی طور پر کوکوس نوسیفیرا (Cocos nucifera) کہتے ہیں۔

مسمبی کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

مسمبی کو سائنسی طور پر سٹرس لیمیٹا (Citrus limetta) کہتے ہیں۔

اخروٹ کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

اخروٹ کو سائنسی طور پر جگلینز ریجیا (Juglans regia) کہتے ہیں۔

زیتون کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

زیتون‬‬‬ کو سائنسی طور پر آلیا یوروپیا (Olea europaea) کہتے ہیں۔

فالسہ کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

فالسہ کو سائنسی طور پر گریویا ایشیاٹیکا (Grewia asiatica) کہتے ہیں۔

بیر کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

بیر کو سائنسی طور پر زیزیفس جوجوبا (Ziziphus jujuba) کہتے ہیں۔

لوکاٹ کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

لوکاٹ کو سائنسی طور پر اریوباٹریا جیپونیکا (Eriobotrya japonica) کہتے ہیں۔

کیوی کے پھل کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

کیوی کے پھل کو سائنسی طور پر اکٹینیڈیا ڈیلیسیوسا (Actinidia deliciosa) کہتے ہیں۔

آلو بالو کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

آلو بالو کو سائنسی طور پر پرونس ایویم (Prunus avium) کہتے ہیں۔

توت فرنگی کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

توت فرنگی کو سائنسی طور پر فریگیریا اناناسا (Fragaria ananassa) کہتے ہیں۔

رس بھری کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

رس بھری کو سائنسی طور پر روبس ایڈیس (Rubus idaeus) کہتے ہیں۔

چکوترہ کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

چکوترہ کو سائنسی طور پر سٹرس پیراڈیسی (Citrus paradisi) کہتے ہیں۔

شریفہ کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

شریفہ کو سائنسی طور پر اننانا سکواموسا (Annona squamosa) کہتے ہیں۔

گل صليبی کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

گل صليبی کو سائنسی طور پر پیسیفلورا اڈولس (Passiflora edulis) کہتے ہیں۔

تماریلو کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

تماریلو کو سائنسی طور پر سولینم بیٹاسیم (Solanum betaceum) کہتے ہیں۔

بہی کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

بہی کو سائنسی طور پر سائڈونیا اوبلاںگا (Cydonia oblonga) کہتے ہیں۔

کاجو کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

کاجو کو سائنسی طور پر انیکارڈیم آکسیڈینٹیل (Anacardium occidentale) کہتے ہیں۔

املی کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

املی کو سائنسی طور پر ٹیمیرنڈس انڈیکا (Tamarindus indica) کہتے ہیں۔

آملہ کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

آملہ کو سائنسی طور پر فلینتھس امبلیکا (Phyllanthus emblica) کہتے ہیں۔

لیچی کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

لیچی کو سائنسی طور پر لیچی چینینسز (Litchi chinensis) کہتے ہیں۔

‫خوبانی‬ کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

‫خوبانی‬ کو سائنسی طور پر پرونس آرمینیاکا (Prunus armeniaca) کہتے ہیں۔

ناشپاتی کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

ناشپاتی کو سائنسی طور پر پائرس کمیونس (Pyrus communis) کہتے ہیں۔

‫بادام‬ کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

‫بادام‬ کو سائنسی طور پر پرونس ڈلسز (Prunus dulcis) کہتے ہیں۔

‫انجیر‬ کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

‫انجیر‬ کو سائنسی طور پر فائکس کیریکا (Ficus carica) کہتے ہیں۔

‫لیموں‬ کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

‫لیموں‬ کو سائنسی طور پر سٹرس لائمن (Citrus limon) کہتے ہیں۔

‫کینو‬ کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

‫کینو‬‬ کو سائنسی طور پر سٹرس ریٹیکولاٹا (Citrus reticulata) کہتے ہیں۔

‫پپیتا‬‬ کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

‫پپیتا‬‬ کو سائنسی طور پر کیریکا ‫پیپیا (Carica papaya) کہتے ہیں۔

‫آلو بخارا‬ کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

‫آلو بخارا‬ کو سائنسی طور پر پرونس ڈومیسٹکا (Prunus domestica) کہتے ہیں۔

‫‫تربوز‬‬ کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

‫‫تربوز‬‬‬ کو سائنسی طور پر سٹرولس لیناٹس (Citrullus lanatus) کہتے ہیں۔

‫‫خربوزہ کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

‫‫خربوزہ‬‬‬ کو سائنسی طور پر کیوکومس میلو (Cucumis melo) کہتے ہیں۔

جاپانی پھل کو سائنسی طور پر کیا کہتے ہیں؟

جاپانی پھل‬‬‬ کو سائنسی طور پر ڈایوسپائروز کیکی (Diospyros kaki) کہتے ہیں۔

You have read the 45 scientific name of fruits in Urdu.

مزید برآں آپ فصلوں کے سائنسی نام اور سبزیوں کے سائنسی نام بھی جان سکتے ہیں۔

اگر آپ شیئر کریں گے تو ہماری حوصلہ افزائی ہو گی
جدید تر اس سے پرانی