فریج کی قیمت 2024 پاکستان میں ریفریجریٹر کا نیا ریٹ

Fridge and refrigerator price in Pakistan today 2023 ریفریجریٹر کی قیمت اور فریج کا ریٹ
$ads={1}

پاکستان میں فریج کھانے کو محفوظ اور تازہ رکھنے کے لیے گھر کے ضروری آلات میں شامل ہے۔ ریفریجریٹر بنانے والی مختلف کمپنیوں کی وسیع اقسام کے فریج کی قیمت جان کر صارفین اپنی ضروریات اور بجٹ کے مطابق مارکیٹ میں ریفریجریٹرز تلاش کر سکتے ہیں۔ مقامی برانڈز سے لے کر بین الاقوامی مینوفیکچررز تک مارکیٹ سائز، انداز اور خصوصیات کے حوالے سے فریجوں کی ایک وسیع رینج شامل ہے۔ چاہے آپ بنیادی ماڈل تلاش کر رہے ہیں یا جدید ٹیکنالوجی سے لیس فریج کے نئے ماڈل۔ پاکستان میں کھانے کو محفوظ رکھنے، پانی کو ٹھنڈا کرنے اور برف بنانے کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے ہر قسم کے فریج موجود ہیں۔

آج 2024 میں ہم پاکستان میں مختلف کمپنیوں کے فریج کا ریٹ جانیں گے۔

  • ڈولنس اکیانوے بائیس ایف پی اوپل گرین ڈبل ڈور ریفریجریٹر (Dawlance 9122 FP Opal Green Double Door Refrigerator) کی قیمت 73,900 روپے ہے۔
  • ڈولنس اکیانوے اٹھہتر ایل ایف ایم کروم میٹالک سلور ڈبل ڈور ریفریجریٹر (Dawlance 9178LF M-Chrome Metallic Silver Double Door Refrigerator) کی قیمت 98,700 روپے ہے۔
  • ڈالنس اکیانوے چوالیس ای ڈی ایس ڈبل ڈور ریفریجریٹر (Dawlance 9144 EDS Double Door Refrigerator) کی قیمت 79,600 روپے ہے۔
  • ڈولنس اکیانوے تہتر ایف ڈبلیو بی اوانٹی نائر گرین ڈبل ڈور ریفریجریٹر (Dawlance 9173WB Avante Noir Green Double Door Refrigerator) کی قیمت 105,900 روپے ہے۔
  • ڈولنس اکیانوے ترانوے ایوانٹی لکس براؤن ڈبل ڈور ریفریجریٹر (Dawlance 9193LF Avante+ Luxe Brown Double Door Refrigerator) کی قیمت 136,600 روپے ہے۔
  • ہائر چھ اعشاریہ پانچ کیوبک فیٹ ایچ آر ایف ایک سو چھیاسی ای بی ڈی ریفریجریٹر (Haier 6.5 Cubic Feet HRF-186 EBD Refrigerator) کی قیمت 60,999 روپے ہے۔
  • ہائر ریفریجریٹر انورٹر ایچ آر ایف تین سو چھ آئی اے پی اے/آئی اے آر اے (Haier Refrigerator Inverter HRF-306 IAPA/IARA) کی قیمت 98,999 روپے ہے۔
  • ہائر انیس کیوبک فیٹ ڈیجیٹل انورٹر ایچ آر ایف پانچ سو اڑتیس ٹی آئی ایف آر اے ریفریجریٹر (Haier 19 Cubic Feet Digital Inverter HRF-538 TIFRA Refrigerator) کی قیمت 143,999 روپے ہے۔
  • کینوُڈ گیارہ کیوبک فیٹ وی سی ایم ریفریجریٹر (Kenwood 11 Cubic Feet VCM Refrigerator) کی قیمت 85,300 روپے ہے۔
  • پیل لائف پرو ریفریجریٹر (PEL Life Pro Refrigerator) کی قیمت 70,900 روپے ہے۔
  • پیل ریفریجریٹر گلاس ڈور (PEL Refrigerator Glass Door) کی قیمت 76,900 روپے ہے۔
  • پی ای ایل یا پیل الٹرا انورٹر آن گلاس ڈور ریفریجریٹر (PEL Ultra InverterOn Glass Door Refrigerator) کی قیمت 112,900 روپے ہے۔
  • اورینٹ ریفریجریٹر کرسٹل ریڈ دو سو اسی لیٹرز (Orient Refrigerator Crystal Red 280 Liters) کی قیمت 82,962 روپے ہے۔
  • اورینٹ ریفریجریٹر مارول پرپل پانچ سو لیٹرز (Orient Refrigerator MARVEL Purple 500 Liters) کی قیمت 109,692 روپے ہے۔
  • اورینٹ ریفریجریٹر فلیئر گرے 350 لیٹرز (Orient Refrigerator FLARE Grey 350 Liters) کی قیمت 92,862 روپے ہے۔

پاکستان میں ریفریجریٹر کے جدید ماڈلز میں ملٹی ایئر فلو سسٹم موجود ہوتا ہے جو پورے فریج میں ٹھنڈی ہوا یعنی کولنگ کو یکساں طور پر تقسیم کرتا ہے۔ فریج کا کولنگ نہ کرنا عام طور پر کمپریسر کے خراب ہو جانے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ پاکستان میں معروف فریج برانڈز میں ڈولنس، ہائر، پیل، اورینٹ، ویوز اور کینوڈ شامل ہیں۔ یہ برانڈز مختلف ترجیحات اور بجٹ کے مطابق مختلف صلاحیتوں، ڈیزائنوں اور خصوصیات کے ساتھ ریفریجریٹر اور ڈیپ فریزر کی وسیع اقسام مختلف پرائس پر پیش کرتے ہیں۔ ان کمپنیوں نے اپنے قابل اعتماد اور اعلیٰ معیار کی وجہ سے پاکستانی مارکیٹ میں ایک مضبوط موجودگی قائم کی ہے۔

پاکستان میں مختلف قسم کے فریج کی قیمت مختلف عوامل جیسے برانڈ، فریج کے سائز، خصوصیات اور توانائی کی کارکردگی کی بنیاد پر مختلف ہو سکتی ہے۔ مجھے امید ہے کہ اوپر دی گئی فریج کی معلومات آپ کے لیے مفید ثابت ہوں گی۔ کیا آپ کو فریج اور ریفریجریٹر میں فرق معلوم ہے؟ مزید برآں آپ سولر پلیٹ کی قیمت بھی جان سکتے ہیں۔

اگر آپ شیئر کریں گے تو ہماری حوصلہ افزائی ہو گی
جدید تر اس سے پرانی