پانی اور سمندر میں رہنے والے جانوروں کے اُردو اور انگلش نام

Water and sea animals name in Urdu and English پانی میں رہنے والے جانوروں کے نام
$ads={1}

ویسے تو بہت سے جانور سمندر کے علاوہ دریائی اور نہری پانی میں بھی رہتے ہیں لیکن سمندری جانوروں میں سے کچھ جانور انتہائی خطرناک ہیں۔ آج ہم 20 دریا اور نہر کے پانی میں رہنے والے جانوروں کے ساتھ ساتھ سمندر میں رہنے والے جانوروں کے نام بھی اردو اور انگلش زبان میں جانیں گے۔

کچھوے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

کچھوے کو انگلش میں ٹرٹل (Turtle) کہتے ہیں۔

مگرمچھ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

مگرمچھ کو انگلش میں کراکڈائل (Crocodile) کہتے ہیں۔

مچھلی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

مچھلی کو انگلش میں فِش (Fish) کہتے ہیں۔

جھینگا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

جھینگا کو انگلش میں لوبسٹر (Lobster) کہتے ہیں۔

کیکڑا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

کیکڑا کو انگلش میں کریب (Crab) کہتے ہیں۔

صدفہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

صدفہ کو انگلش میں اوئسٹر (Oyster) کہتے ہیں۔

اخبوط کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

اخبوط کو انگلش میں آکٹوپس (Octopus) کہتے ہیں۔

شارک کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

شارک کو انگلش میں بھی (Shark) کہتے ہیں۔

وہیل کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

وہیل کو انگلش میں بھی وہیل (Whale) کہتے ہیں۔

ڈولفن کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

ڈولفن کو انگلش میں ڈالفن (Dolphin) کہتے ہیں۔

ستارہ مچھلی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

ستارہ مچھلی کو انگلش میں سٹارفش (Starfish) کہتے ہیں۔

اود بلاؤ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

اود بلاؤ کو انگلش میں سی آٹر (Sea otter) کہتے ہیں۔

بام مچھلی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

بام مچھلی کو انگلش میں اییل (Eel) کہتے ہیں۔

سمندری گھوڑے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

سمندری گھوڑے کو انگلش میں سی ہارس (Seahorse) کہتے ہیں۔

دریائی گھوڑے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

دریائی گھوڑے کو انگلش میں والرس (Walrus) کہتے ہیں۔

قیر ماہی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

قیر ماہی کو انگلش میں سکویڈ (Squid) کہتے ہیں۔

جیلی ماہی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

جیلی ماہی کو انگلش میں جیلیفش (Jellyfish) کہتے ہیں۔

پینگوئن کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

پینگوئن کو انگلش میں بھی پینگوئن (Penguin) کہتے ہیں۔

سیل کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

سیل کو انگلش میں بھی سِیل (Seal) کہتے ہیں۔

مرجان کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

مرجان کو انگلش میں کورل (Coral) کہتے ہیں۔ اسے عام طور پر مونگا بھی کہا جاتا ہے۔

مزید برآں آپ بیس جنگلی جانوروں کے انگلش اور اردو نام بھی جان سکتے ہیں۔

اگر آپ شیئر کریں گے تو ہماری حوصلہ افزائی ہو گی
جدید تر اس سے پرانی