20 جنگلی جانوروں کے اُردو اور انگلش نام

Wild animals name in Urdu and English جنگلی جانوروں کے نام
$ads={1}

جنگلی جانوروں کے بارے میں آپ نے بہت کچھ سن رکھا ہوگا کہ وہ انتہائی خطرناک ہوتے ہیں۔ متعدد جنگلی جانور آپ نے چڑیا گھر میں دیکھے بھی ہوں گے لیکن چند جنگلی جانوروں کے نام ہی آپ کو پتا ہوں گے۔ آج ہم 20 جنگلی جانوروں کے اردو اور انگلش نام اس مضمون پڑھیں گے اور وہ بھی سوالوں کے جوابات کی صورت میں تاکہ آپ کو اچھی طرح سے ان جانوروں کے نام ذہن نشین ہو جائیں۔

شیر کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

شیر کو انگلش میں (Lion) کہتے ہیں۔ اسے جنگل کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے۔

چیتا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

چیتا کو انگلش میں (Leopard) کہتے ہیں۔

زرافہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

زرافہ کو انگلش میں (Giraffe) کہتے ہیں۔

بھیڑیا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

بھیڑیا کو انگلش میں (Wolf) کہتے ہیں۔

ریچھ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

ریچھ کو انگلش میں (Bear) کہتے ہیں۔

ہاتھی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

ہاتھی کو انگلش میں (Elephant) کہتے ہیں۔

کینگرو کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

کینگرو کو انگلش میں بھی (Kangaroo) کہتے ہیں۔

بندر کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

بندر کو انگلش میں (Monkey) کہتے ہیں۔

گینڈا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

گینڈا کو انگلش میں (Rhinoceros) کہتے ہیں۔

لومڑی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

لومڑی کو انگلش میں (Fox) کہتے ہیں۔

سانپ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

سانپ کو انگلش میں (Snake) کہتے ہیں۔

گلہری کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

گلہری کو انگلش میں (Squirrel) کہتے ہیں۔

نیولا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

نیولا کو انگلش میں (Mongoose) کہتے ہیں۔

سور کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

سور کو انگلش میں (Pig) کہتے ہیں۔

گیدڑ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

گیدڑ کو انگلش میں (Jackal) کہتے ہیں۔

لکڑ بگھا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

لکڑ بگھا کو انگلش میں (Hyena) کہتے ہیں۔

گوریلا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

گوریلا کو انگلش میں (Gorilla) کہتے ہیں۔

پاڑا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

پاڑا کو انگلش میں (Wildebeest) کہتے ہیں۔

بن مانس کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

بن مانس کو انگلش میں (Chimpanzee) کہتے ہیں۔

لنگور کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

لنگور کو انگلش میں (Baboon) کہتے ہیں۔

مزید برآں آپ دس حلال پرندوں کے نام اور 10 حلال جانوروں کے نام اردو اور انگریزی زبان میں جان سکتے ہیں۔

اگر آپ شیئر کریں گے تو ہماری حوصلہ افزائی ہو گی
جدید تر اس سے پرانی