ڈی کوڈ موبائل فون کی قیمتیں 2024 پاکستان میں ڈیکوڈ کا ریٹ

Dcode mobile phone prices in Pakistan today 2023 ڈیکوڈ موبائل فون کی قیمت
$ads={1}

پاکستان میں ڈی کوڈ موبائل فونز کی تازہ ترین قیمتیں اسلام آباد، لاہور، کراچی اور دیگر شہروں میں ڈیکوڈ موبائل کا ریٹ آج 2024 میں جانیں۔ ڈکوڈ کمپنی کے نئے اور پُرانے اسمارٹ فونز کی قیمت کی مکمل تفصیل بھی معلوم کریں۔ ڈی کوڈ موبائلوں کا نیا ریٹ چیک کریں۔ پاکستان میں بہترین قیمت پر 4G ،3G ڈوئل سم ڈی کوڈ کے نیو موبائل فون خریدیں۔

پاکستان میں ڈیکوڈ موبائل کی قیمت

  • ڈی کوڈ ایس (Dcode X) کی قیمت 64,999 روپے ہے۔
  • ڈی کوڈ سائفر (Dcode Cypher) کی قیمت 51,999 روپے ہے۔
  • ڈی کوڈ بولڈ تین پرو (Dcode Bold 3 Pro) کی قیمت 42,999 روپے ہے۔
  • ڈی کوڈ بولڈ تین (Dcode Bold 3) کی قیمت 34,999 روپے ہے۔
  • ڈی کوڈ بولڈ دو (Dcode Bold 2) کی قیمت 34,999 روپے ہے۔
  • ڈی کوڈ سائگنل تین پرو (Dcode Cygnal 3 Pro) کی قیمت 27,999 روپے ہے۔
  • ڈی کوڈ سائگنل دو پرو (Dcode Cygnal 2 Pro) کی قیمت 26,499 روپے ہے۔
  • ڈی کوڈ سائگنل تین (Dcode Cygnal 3) کی قیمت 25,999 روپے ہے۔
  • ڈی کوڈ سائگنل دو (Dcode Cygnal 2) کی قیمت 25,999 روپے ہے۔
  • ڈی کوڈ سائگنل دو لائٹ (Dcode Cygnal 2 Lite) کی قیمت 23,999 روپے ہے۔
  • ڈی کوڈ سائگنل تین لائٹ (Dcode Cygnal 3 Lite) کی قیمت 22,499 روپے ہے۔

آپ کو ڈی کوڈ کمپنی کا کون سا موبائل ماڈل پسند ہے۔ آپ اپنے پسندیدہ ڈی کوڈ موبائل کا نام ہم سے رابطہ کر کے ہمیں بتا سکتے ہیں۔ مزید برآں آپ دیگر کمپنیوں کے موبائل فون کی قیمتیں بھی جان سکتے ہیں۔

اگر آپ شیئر کریں گے تو ہماری حوصلہ افزائی ہو گی
جدید تر اس سے پرانی