ٹیلی نار موبائل فون کی قیمت 2024 پاکستان میں ٹیلی نار کا ریٹ

Telenor mobile phone prices in Pakistan today 2024 ٹیلی نار موبائل فون کی قیمت
$ads={1}

پاکستان میں ٹیلی نار موبائل فونز کی تازہ ترین قیمتیں اسلام آباد، لاہور، کراچی اور دیگر شہروں میں ٹیلی نار موبائل کا ریٹ آج 2024 میں جانیں۔ ٹیلی نار کمپنی کے نئے اور پُرانے اسمارٹ فونز کی قیمت کی مکمل تفصیل بھی معلوم کریں۔ ٹیلی نار موبائلوں کا نیا ریٹ چیک کریں۔ پاکستان میں بہترین قیمت پر 4G ،3G ڈوئل سم ٹیلی نار کے نیو موبائل فون خریدیں۔

پاکستان میں ٹیلی نار موبائل کی قیمتیں

  • ٹیلی نار انفینٹی اے (Telenor Infinity A) کی قیمت 13,000 روپے ہے۔
  • ٹیلی نار انفینٹی ای دو (Telenor Infinity E2) کی قیمت 10,900 روپے ہے۔
  • ٹیلی نار انفینٹی ای تین (Telenor Infinity E3) کی قیمت 9,900 روپے ہے۔
  • ٹیلی نار انفینٹی ای (Telenor Infinity E) کی قیمت 9,500 روپے ہے۔
  • ٹیلی نار انفینٹی اے دو (Telenor Infinity A2) کی قیمت 9,499 روپے ہے۔
  • ٹیلی نار انفینٹی آئی پانچ (Telenor Infinity i5) کی قیمت 9,000 روپے ہے۔
  • ٹیلی نار انفینٹی آئی (Telenor Infinity I) کی قیمت 7,500 روپے ہے۔

آپ کو ٹیلی نار کمپنی کا کون سا موبائل ماڈل پسند ہے۔ آپ اپنے پسندیدہ ٹیلی نار موبائل کا نام ہم سے رابطہ کر کے ہمیں بتا سکتے ہیں۔ مزید برآں آپ دیگر کمپنیوں کے موبائل فون کی قیمتیں بھی جان سکتے ہیں۔

اگر آپ شیئر کریں گے تو ہماری حوصلہ افزائی ہو گی
جدید تر اس سے پرانی