آئی ٹیل موبائل فون کی قیمتیں 2024 پاکستان میں آئٹیل کا ریٹ

Itel mobile phone prices in Pakistan today 2024 آئی ٹیل موبائل فون کی قیمت
$ads={1}

پاکستان میں آئی ٹیل موبائل فون کی تازہ ترین قیمتیں اسلام آباد، لاہور، کراچی اور دیگر شہروں میں آئی ٹیل موبائل کا ریٹ آج 2024 میں جانیں۔ آئی ٹیل کمپنی کے نئے اور پُرانے اسمارٹ فونز کی قیمت کی مکمل تفصیل بھی معلوم کریں۔ آئی ٹیل موبائلوں کا نیا ریٹ چیک کریں۔ پاکستان میں بہترین قیمت پر 4G ،3G ڈوئل سم آئی ٹیل کے نیو موبائل فون خریدیں۔

پاکستان میں آئی ٹیل موبائل کی قیمت

  • آئی ٹیل پی پچپن (itel P55) کی قیمت 24,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل ایس تئیس پلس (itel S23 Plus) کی قیمت 44,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل پی پچپن پلس (itel P55 Plus) کی قیمت 32,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل اے ستر پرو (itel A70 Pro) کی قیمت 23,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل اے صفر پانچ ایس (itel A05s) کی قیمت 19,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل اے ستر (itel A70) کی قیمت 21,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل وژن تین، تین جی بی (itel Vision 3 3GB) کی قیمت 34,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل ایس تئیس (itel S23) کی قیمت 30,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل وژن دو پلس، تین جی بی (itel Vision 2 Plus 3GB) کی قیمت 23,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل پی سترہ پرو (itel P17 Pro) کی قیمت 23,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل پی چالیس (itel P40) کی قیمت 23,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل اے ساٹھ ایس (itel A60s) کی قیمت 22,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل وژن تین (itel Vision 3) کی قیمت 22,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل اے چھبیس (itel A26) کی قیمت 22,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل وژن دو (itel Vision 2) کی قیمت 18,499 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل اے انچاس (itel A49) کی قیمت 17,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل اے انچاس پلے (itel A49 Play) کی قیمت 16,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل وژن دو پلس (itel Vision 2 Plus) کی قیمت 16,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل وژن ایک پرو تین جی بی (itel Vision 1 Pro 3GB) کی قیمت 16,499 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل اے ستائیس (itel A27) کی قیمت 16,499 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل اے سنتالیس (itel A47) کی قیمت 15,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل وژن دو ایس (itel Vision 2s) کی قیمت 15,499 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل وژن ایک پلس (itel Vision 1 Plus) کی قیمت 14,999 روپے ہے۔
  • آئیٹیل اے اڑتالیس (itel A48) کی قیمت 13,499 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل وژن ایک پرو (itel Vision 1 Pro) کی قیمت 13,499 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل اے سترہ (itel A17) کی قیمت 12,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹل اے تئیس پرو (itel A23 Pro) کی قیمت 11,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل وژن ایک (itel Vision 1) کی قیمت 11,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل اے پچیس پرو (itel A25 Pro) کی قیمت 10,999 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل اے پچیس (itel A25) کی قیمت 9,499 روپے ہے۔
  • آئیٹل اے چھتیس (itel A36) کی قیمت 8,499 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل اٹ بانوے دس (itel it9210) کی قیمت 5,699 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل اے چودہ میکس (itel A14 Max) کی قیمت 4,650 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل میجک تین (itel Magic 3) کی قیمت 4,599 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل آئی نوے دس، چار جی (itel i9010 4G) کی قیمت 4,049 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل میجک دو میکس (itel Magic 2 Max) کی قیمت 3,899 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل پاور سات سو (itel Power 700) کی قیمت 3,699 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل میجک دو (itel Magic 2) کی قیمت 3,499 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل پاور سات سو کور (itel Power 700 Core) کی قیمت 3,199 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل پچاس چھبیس (itel 5026) کی قیمت 2,749 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل ویلیو ایک سو دس (itel Value 110) کی قیمت 2,599 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل ویلیو ایک سو (itel Value 100) کی قیمت 2,549 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل اکیس تہتر (itel 2173) کی قیمت 2,300 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل، آئی ٹی اکیس پینسٹھ (itel it2165) کی قیمت 2,199 روپے ہے۔
  • آئی ٹیل ویلیو چار سو (itel Value 400) کی قیمت 1,550 روپے ہے۔

آپ کو آئی ٹیل کمپنی کا کون سا موبائل ماڈل پسند ہے۔ آپ اپنے پسندیدہ آئی ٹیل موبائل کا نام ہم سے رابطہ کر کے ہمیں بتا سکتے ہیں۔ مزید برآں آپ دیگر کمپنیوں کے موبائل فون کی قیمتیں بھی جان سکتے ہیں۔

اگر آپ شیئر کریں گے تو ہماری حوصلہ افزائی ہو گی
جدید تر اس سے پرانی