پنجاب سیڈ کارپوریشن کے مراکز فروخت کی لسٹ

Punjab seed corporation sales centres in Pakistan Urdu پنجاب سیڈ کارپوریشن کے مراکز فروخت
$ads={1}

آپ پنجاب سیڈ کارپوریشن کے بیج ذیل میں دیے گئے مراکز فروخت سے خرید سکتے ہیں۔

نیو خادم آباد کالونی نزد واپڈا ریسٹ ہاؤس منچن آباد چوک، بہاولنگر

فون نمبر: 03015555947

مکان نمبر 106 ماڈل ٹاؤن بلاک C، بہاولپور

فون نمبر: 03216339276

بی ایس سی سیڈ پروسیسنگ پلانٹ، چوک بہادر، رحیم یار خان

فون نمبر: 03008353810

پنجاب سیڈ سٹور، نزد ڈی سی آفس، لودھراں

فون نمبر: 03216339276

کوالٹی سٹور بلڈنگ، بہاولپور بائی پاس چوک، ملتان

فون نمبر: 03006873680

بالمقابل گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول، کلب روڈ، وہاڑی

فون نمبر: 03005000254

پنجاب سیڈ کارپوریشن پاکپتن روڈ، ساہیوال

فون نمبر: 03004358989

جام پور روڈ، بالمقابل واپڈا گرڈ اسٹیشن، ڈیرہ غازی خان

فون نمبر: 03326833936

نیو جنرل بس سٹینڈ، فتح جھنگ، ضلع اٹک

فون نمبر: 03044440342

شوگر مل روڈ نزد اینگرو گودام، لیہ

فون نمبر: 03016841943

مانگا منڈی بائی پاس ملتان روڈ، لاہور

فون نمبر: 03002272387

سردار بخش روڈ، نزد نئی جنازگاہ، بھکر

فون نمبر: 03016841943

پی ایس او پروسیسنگ پلانٹ، پیرووال، خانیوال

فون نمبر: 03004017792

ایوب ریسرچ انسٹیٹیوٹ، شعبہ آئل سیڈ، جھنگ روڈ، فیصل آباد

فون نمبر: 03457772787

ہاؤس نمبر 21، سٹریٹ Q، بلاک X، نیو سیٹلائٹ ٹاؤن، سرگودھا

فون نمبر: 03023300499

بی ایس سی مارکیٹ سٹور، نزد سبز منڈی پپلاں، ضلع میانوالی

فون نمبر: 03016352675

غلام قادر رائس ملز، محلہ امرت پورہ، نزد مویشی منڈی، جی ٹی روڈ، گوجرانوالہ

فون نمبر: 03017746101

بھکر روڈ، علی آباد، بالمقابل سرگودھا بائی پاس، جھنگ صدر

فون نمبر: 03017238967

پنجاب سیڈ کارپوریشن کے بیجوں کے ان فروخت کے مراکز پر آپ سپر رایا کا بیج، گندم کا بیج، مکئی کا بیج، دھان کا بیج، کپاس کا بیج، چارہ جات کا بیج اور دیگر فصلوں کے محکمہ زراعت سے منظور شدہ اقسام کے تصدیق شدہ بیج خرید سکتے ہیں۔

اگر آپ شیئر کریں گے تو ہماری حوصلہ افزائی ہو گی
جدید تر اس سے پرانی