بیٹری کی قیمت 2024 آج پاکستان میں بیٹریوں کا ریٹ

Battery price in Pakistan today 2024 بیٹری کی قیمت
$ads={1}

پورے پاکستان میں بیٹریوں کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ بیٹری کی مدد سے کرنٹ کو سٹور کرنا آسان ہو گیا ہے۔ روز بروز بڑھتی مہنگائی نے جہاں دوسری اشیاء کی قیمتوں کو متاثر کیا ہے وہیں بیٹریوں کی قیمتیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ آج ہم پاکستان میں تمام برانڈ کی بیٹریوں کی قیمتیں جانیں گے۔

پاکستان میں بیٹریوں کا زیادہ استعمال گاڑیوں، ٹریکٹر، یو پی ایس کے ذریعے کنورٹ ہونے والی بجلی کو سٹور کرنے اور سولر پینل سے پیدا ہونے والی بجلی کو سٹور کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔

پاکستان میں اوساکا بیٹری کی قیمت

  • اوساکا بارہ جی ای این ایم آر پینتیس جنریٹر (Osaka 12GEN-MR35 Generator) (20 Ah) کی قیمت 7200 روپے ہے۔
  • اوساکا بارہ جی ای این ایم آر پینتالیس جنریٹر (Osaka 12GEN-MR45 Generator) (25 Ah) کی قیمت 9000 روپے ہے۔
  • اوساکا سی آر پینسٹھ ایل پلس (+Osaka CR65L) (40 Ah) کی قیمت 12100 روپے ہے۔
  • اوساکا سی آر پینسٹھ ایل پلس (+Osaka CR65L) (40 Ah) کی قیمت 12100 روپے ہے۔
  • اوساکا ایم ایف ایک سو ایل (Osaka MF-100L) (80 Ah) کی قیمت 19000 روپے ہے۔
  • اوساکا ایم ایف ایک سو دس آر (Osaka MF110R) (90 Ah) کی قیمت 22000 روپے ہے۔
  • اوساکا ٹی ایک سو پچیس ایس پلاٹینم پلس (Osaka T125-S Platinum Plus) (100 Ah) کی قیمت 23000 روپے ہے۔
  • اوساکا پی ایک سو پچہتر ایس پلاٹینم پلس (Osaka P175-S Platinum Plus) (120 Ah) کی قیمت 30000 روپے ہے۔
  • اوساکا پی دو سو دس ایس پلاٹینم پلس (Osaka P210-S Platinum Plus) (155 Ah) کی قیمت 37000 روپے ہے۔
  • اوساکا پی دو سو ساٹھ ایس پلاٹینم پلس (Osaka P260-S Platinum Plus) (180 Ah) کی قیمت 43000 روپے ہے۔
  • اوساکا پی دو سو نوے ایس پلاٹینم پلس (Osaka P290-S Platinum Plus) (215 Ah) کی قیمت 52000 روپے ہے۔

پاکستان میں اے جی ایس بیٹری کی قیمت

  • اے جی ایس جی آر چھیالیس (AGS GR-46) (30 Ah) کی قیمت 9600 روپے ہے۔
  • اے جی ایس جی آر پینسٹھ (AGS GR-65) (45 Ah) کی قیمت 13400 روپے ہے۔
  • اے جی ایس جی آر ستاسی (AGS GR-87) (60 Ah) کی قیمت 15600 روپے ہے۔
  • اے جی ایس ایم ایف پینسٹھ ایل (AGS MF-65L) (45 Ah) کی قیمت 15000 روپے ہے۔
  • اے جی ایس ایچ بی ایک سو آر (AGS HB-100R) (80 Ah) کی قیمت 20500 روپے ہے۔
  • اے جی ایس ایچ بی پینسٹھ ٹی ایک (AGS HB-65 T1) (45 Ah) کی قیمت 14000 روپے ہے۔
  • اے جی ایس، ایس پی ایک سو پینتالیس (AGS SP-145) (100 Ah) کی قیمت 26500 روپے ہے۔
  • اے جی ایس، ایس پی ایک سو پینتالیس (AGS SP-180) (120 Ah) کی قیمت 31000 روپے ہے۔
  • اے جی ایس، ایس پی ایک سو پینتالیس (AGS SP-210) (150 Ah) کی قیمت 38000 روپے ہے۔
  • اے جی ایس، ایس پی ایک سو پینتالیس (AGS SP-250) (175 Ah) کی قیمت 43500 روپے ہے۔

پاکستان میں ایکسائیڈ بیٹری کی قیمت

  • ایکسائیڈ جی ایل پچاس پلس (EXIDE GL50-Plus) (37 Ah) کی قیمت 11000 روپے ہے۔
  • ایکسائیڈ این پینسٹھ ایل (EXIDE N65L) (45 Ah) کی قیمت 13100 روپے ہے۔
  • ایکسائیڈ سولر پچاس (EXIDE SOLAR-50) (20 Ah) کی قیمت 7000 روپے ہے۔
  • ایکسائیڈ سولر سو (EXIDE SOLAR-100) (60 Ah) کی قیمت 15600 روپے ہے۔
  • ایکسائیڈ ای ایکس ایک سو دس آر (EXIDE EX110R) (85 Ah) کی قیمت 21500 روپے ہے۔
  • ایکسائیڈ ایچ پی ایک سو پچاس (EXIDE HP150) (95 Ah) کی قیمت 26250 روپے ہے۔
  • ایکسائیڈ این ایک سو پینتیس (EXIDE N135) (100 Ah) کی قیمت 26500 روپے ہے۔
  • ایکسائیڈ این ایس دو سو (EXIDE NS200) (150 Ah) کی قیمت 39750 روپے ہے۔
  • ایکسائیڈ این دو سو بیس (EXIDE N220) (170 Ah) کی قیمت 43750 روپے ہے۔
  • ایکسائیڈ این ایس دو سو پچاس پلس (EXIDE NS250-Plus) (200 Ah) کی قیمت 53500 روپے ہے۔

پاکستان میں فینکس بیٹری کی قیمت

  • فینکس ایکس پی پچاس ایل (Phoenix XP50 L) (32 Ah) کی قیمت 11300 روپے ہے۔
  • فینکس ایکس پی ساٹھ ایل (Phoenix XP60 L) (40 Ah) کی قیمت 12000 روپے ہے۔
  • فینکس ایکس پی پچہتر آر (Phoenix XP-75R) (50 Ah) کی قیمت 15200 روپے ہے۔
  • فینکس ایکس پی پچانوے ایل (Phoenix XP-95L) (75 Ah) کی قیمت 19700 روپے ہے۔
  • فینکس ای ایکس ٹی ایک سو تیس (Phoenix EXT-130) (100 Ah) کی قیمت 26000 روپے ہے۔
  • فینکس ٹی ایکس گیارہ سو (Phoenix TX-1100) (125 Ah) کی قیمت 33000 روپے ہے۔
  • فینکس یو جی ایل ٹی دو سو ایس ای (Phoenix UGLT-200-SE) (150 Ah) کی قیمت 39000 روپے ہے۔
  • فینکس یو جی ایل ٹی دو سو پچپن (Phoenix UGLT-255) (200 Ah) کی قیمت 52250 روپے ہے۔
  • فینکس یو جی ایل ٹی دو سو پچہتر (Phoenix UGLT-275) (225 Ah) کی قیمت 55000 روپے ہے۔

پاکستان میں وولٹا بیٹری کی قیمت

  • وولٹا بارہ جی ای این ایم آر پینتیس (Volta 12GEN-MR35) (20 Ah) کی قیمت 7500 روپے ہے۔
  • وولٹا سی آر پینسٹھ ایل پلس (+Volta CR65L) (40 Ah) کی قیمت 13100 روپے ہے۔
  • وولٹا ایم ایف پچہتر ایل (Volta MF75L) (50 Ah) کی قیمت 14800 روپے ہے۔
  • وولٹا ایم ایف اسی ایل (Volta MF80L) (75 Ah) کی قیمت 17500 روپے ہے۔
  • وولٹا پی ایک سو پینتیس ایس پلاٹینم پلس (Volta P-135 S PLATINUM PLUS) (105 Ah) کی قیمت 28500 روپے ہے۔
  • وولٹا پی ایک سو اسی ایس پلاٹینم پلس (Volta P-180 S PLATINUM PLUS) (130 Ah) کی قیمت 38000 روپے ہے۔
  • وولٹا ٹی ایک سو پچیس ایس پلاٹینم سو (Volta T-125 S PLATINUM | 100) (100 Ah) کی قیمت 22000 روپے ہے۔
  • وولٹا پی دو سو ستر ایس پلاٹینم پلس (Volta P-270 S PLATINUM PLUS) (200 Ah) کی قیمت 57500 روپے ہے۔
  • وولٹا پی دو سو پچیس ایس پلاٹینم پلس (Volta P-225 S PLATINUM PLUS) (175 Ah) کی قیمت 47500 روپے ہے۔
  • وولٹا پی دو سو پچاس ایس پلاٹینم پلس (Volta P-250 S PLATINUM PLUS) (180 Ah) کی قیمت 50000 روپے ہے۔

پاکستان میں ٹیوبلر بیٹری کی قیمت

  • وولٹا ٹی اے بارہ سو (Volta TA-1200) (125 Ah) کی قیمت 50500 روپے ہے۔
  • وولٹا ٹی اے سولہ سو (Volta TA-1600) (150 Ah) کی قیمت 53000 روپے ہے۔
  • وولٹا ٹی اے اٹھارہ سو سپریم (Volta TA-1800 Supreme) (185 Ah) کی قیمت 56500 روپے ہے۔
  • وولٹا ٹی اے سولہ سو (Volta TA-2000) (200 Ah) کی قیمت 72500 روپے ہے۔
  • فینکس ٹی ایکس ایک ہزار (Phoenix TX-1000) (110 Ah) کی قیمت 26000 روپے ہے۔
  • فینکس ٹی ایکس ایک ہزار (Phoenix TX-1200) (160 Ah) کی قیمت 50250 روپے ہے۔
  • فینکس ٹی ایکس ایک ہزار (Phoenix TX-1400) (175 Ah) کی قیمت 56250 روپے ہے۔
  • اوساکا ٹی اے بارہ سو (Osaka TA-1200) (125 Ah) کی قیمت 43000 روپے ہے۔
  • اوساکا ٹی اے سولہ سو سپریم (Osaka TA-1600 Supreme) (150 Ah) کی قیمت 46000 روپے ہے۔
  • اوساکا ٹی اے دو ہزار سپریم (Osaka TA-2000 Supreme) (200 Ah) کی قیمت 62100 روپے ہے۔

مزید برآں آپ پاکستان میں فریج کی قیمت بھی معلوم کر سکتے ہیں۔

اگر آپ شیئر کریں گے تو ہماری حوصلہ افزائی ہو گی
جدید تر اس سے پرانی