کھاد بنانے والی یعنی فرٹیلائزر کمپنیوں کےلیے خوشخبری

Good news for fertilizer companies in Pakistan Urdu کھادیں بنانے والی کمپنیوں کےلیے خوشخبری
$ads={1}

اگر آپ کھاد یعنی فرٹیلائزر بنانے کے کاروبار سے منسلک ہیں اور محکمہ زراعت حکومت پنجاب یا دیگر صوبوں جیسا کہ سندھ، خیبر پختونخوا، گلگلت بلتستان یا بلوچستان کے محکمہ زراعت سے بطور فرٹیلائزر کمپنی رجسٹر ہیں تو پھر فیصل زرعی سروس کی جانب سے آپ کےلیے بڑی خوشخبری ہے۔ اب آپ اپنی کھاد کی کمپنی کی تشہیر ہماری ویب سائٹ کی مدد سے نہ صرف اپنے شہر یا تحصیل میں بلکہ ضلع، ڈویژن، صوبہ سمیت پورے پاکستان کے ساتھ ساری دنیا میں کر سکتے ہیں۔

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کھاد کو انگلش میں فرٹیلائزر (fertilizer) کہا جاتا ہے اور کھادوں کی مارکیٹنگ کرنا فرٹیلائزر کمپنیوں کےلیے بہت بڑا مسئلہ ہے۔ اکثر فرٹیلائزر کمپنیاں اپنے علاقے میں ہی کھادیں بشمول فاسفورس، نائٹروجن، کیلشیم امونیم نائٹریٹ وغیرہ بیچتی ہیں کیونکہ دوسرے شہر یا علاقے کے فرٹیلائزر ڈیلر اُس فرٹیلائزر کمپنی کا نام بھی نہیں جانتے ہوتے یا ان کو دوسرے شہر میں موجود فرٹیلائزر کمپنی کا علم نہیں ہوتا۔ اسی وجہ سے اکثر کھادیں تیار کرنے والی کمپنیوں کی سیل بہت کم ہوتی ہے اور سیلز آفیسر ٹارگٹ مکمل نہیں کر پاتے۔ فرٹیلائزرز کمپنیوں کے مالکان سوچتے تو ہیں کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے لیکن ہمارا فرٹیلائزر بزنس زراعت کے شعبے میں ترقی کیوں نہیں کر رہا؟ اس کا جواب زیادہ فرٹیلائزر ڈیلرز تک آپ کے کھادوں کے کاروبار کی رسائی نہ ہونا ہے۔

اب فیصل زرعی سروس کے ذریعے آپ اپنی کھادوں کی تشہیر پورے پاکستان میں کر سکتے ہیں وہ بھی اپنی کھاد کی کمپنی کے دفتر میں بیٹھے ہوئے۔ فرٹیلائزر کمپنی کے مالک کے طور پر آپ کے ذہن میں سوال ہوگا کہ کھادوں کی تشہیر کرنے کا کیا فائدہ ہے؟ اس کا سادہ سا جواب ہے کہ تشہیر، مارکیٹنگ کی ایک سرگرمی ہے جو ممکنہ گاہکوں اور فرٹیلائزرر ڈیلرز تک پہنچنے اور انہیں آپ کی زرعی مصنوعات خریدنے کی ترغیب دینے میں آپ کی مدد کر سکتی ہے کیونکہ فرٹیلائزر ڈیلر اُسی کمپنی سے کھادیں خریدنے کو ترجیح دیتا ہے جس پر اسے بھروسہ ہو یا جس کے بارے اس نے دوسرے ڈیلرز سے یا انٹرنیٹ پر سُن رکھا ہو۔

اپنی فرٹیلائزر کمپنی کو انٹرنیٹ پر رجسٹر کرنے کے لیے صرف آپ کو اپنی فرٹیلائزر کمپنی کا نام، موجودہ پتہ بشمول علاقہ، تحصیل، ضلع، کمپنی کا لوگو یا آفس کی تصاویر، اُن کھادوں کے نام یا لسٹ جن کی تیاری آپ کرتے ہیں مثال کے طور پر یوریا، زبردست یوریا، ڈی اے پی، گوارا، نائٹروفاس وغیرہ۔ یہ تمام چیزیں ہمارے ای میل ایڈریس faisalzariservice@gmail.com پر بھیج دیں تاکہ ہم آپ کی فرٹیلائزر کمپنی کی معلومات اپنی ویب سائٹ پر لکھ سکیں۔

اگر آپ شیئر کریں گے تو ہماری حوصلہ افزائی ہو گی
جدید تر اس سے پرانی