ٹریکٹر بنانے والی کمپنیوں کےلیے بڑی خوشخبری

Good news for tractor manufacturing companies in Pakistan ٹریکٹر بنانے والی کمپنیوں کےلیے خوشخبری
$ads={1}

اگر آپ ٹریکٹر بنانے کے کاروبار سے منسلک ہیں اور پاکستان کے کسی بھی صوبے جیسا کہ پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان یا گلگت بلتستان میں جدید ٹریکٹر ٹرالی یا زرعی آلات کی تیاری میں مصروف عمل ہیں تو آپ کےلیے فیصل زرعی سروس کی جانب سے بڑی خوشخبری ہے۔ اب آپ اپنی ٹریکٹر کی کمپنی یا فیکٹری کی تشہیر ہماری ویب سائٹ کی مدد سے نہ صرف اپنے علاقے میں بلکہ تحصیل، ضلع، ڈویژن اور صوبے سمیت پورے پاکستان کے ساتھ ساری دنیا میں کر سکتے ہیں۔

پاکستان میں زراعت کی بہتری کےلیے جدید ٹریکٹر اور ٹرالی تیار کرنے کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ زراعت کے شعبے کی بڑھتی ہوئی طلب کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے ماڈل کے ٹریکٹروں کا کسانوں تک پہنچنا وقت کی اہم ضرورت ہے کیونکہ جدید کاشتکاری کےلے جدید ٹریکٹر کا استعمال لازمی ہے۔ ٹریکٹر کے استعمال سے نہ صرف مشینی کھیتی باڑی کو فروغ ملتا ہے بلکہ زرعی پیداوار میں بھی اضافہ ہوتا ہے اور وقت کی بھی بچت ہوتی ہے۔

جیسا کہ آپ جانتے ہیں ٹریکٹر کی مارکیٹنگ کرنا زرعی کاروبار سے منسلک کمپنیوں کا بہت بڑا مسئلہ ہے۔ اکثر ٹریکٹر بنانے والی یعنی یعنی ٹریکٹر مینوفیکچرنگ کمپنیاں اپنے ڈویژن میں ہی ٹریکٹر بیچتی ہیں کیونکہ دوسرے ڈویژن کے ٹریکٹر ڈیلرز اُس ٹریکٹر بنانے کی کمپنی کے نام کے ساتھ ٹریکٹر کی قیمت بھی نہیں جانتے ہوتے یا ان کو دوسرے علاقے میں موجود ٹریکٹر کی کمپنی کا علم نہیں ہوتا۔ اسی وجہ سے اکثر ٹریکٹر بیچنے والی کمپنیوں کی سیل بہت کم ہوتی ہے۔ ٹریکٹرز کی کمپنی کے مالکان سوچتے تو ہیں کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے لیکن ہمارا ٹریکٹرز کا بزنس زراعت کے شعبے میں ترقی کیوں نہیں کر رہا؟ اس کا جواب زیادہ ٹریکٹر ڈیلرز تک آپ کے ٹریکٹر کی کمپنی کی رسائی نہ ہونا ہے۔

اب فیصل زرعی سروس کے ذریعے آپ اپنے ٹریکٹر کی کمپنی کی تشہیر پورے پاکستان میں کر سکتے ہیں وہ بھی اپنے ٹریکٹر کی کمپنی کے دفتر میں بیٹھے ہوئے۔ ٹریکٹر کمپنی کے مالک کے طور پر آپ کے ذہن میں سوال ہوگا کہ ٹریکٹرز کی تشہیر کرنے کا کیا فائدہ ہے؟ اس کا سادہ سا جواب ہے کہ تشہیر، مارکیٹنگ کی ایک سرگرمی ہے جو ممکنہ گاہکوں اور ٹریکٹر ڈیلرز تک پہنچنے اور انہیں آپ کی زرعی مصنوعات خریدنے کی ترغیب دینے میں آپ کی مدد کر سکتی ہے کیونکہ ٹریکٹر ڈیلر اُسی کمپنی سے ٹریکٹر خریدنے کو ترجیح دیتا ہے جس پر اسے بھروسہ ہو یا جس کے بارے اس نے دوسرے ڈیلرز سے سُن رکھا ہو یا انٹرنیٹ پر اُس ٹریکٹر کمپنی کی معلومات حاصل کر رکھی ہوں۔

اپنی ٹریکٹر کی کمپنی کو انٹرنیٹ پر رجسٹر کرنے کے لیے صرف آپ کو اپنی ٹریکٹر کمپنی کا نام، موجودہ پتہ بشمول علاقہ، تحصیل، ضلع، کمپنی کا لوگو یا آفس کی تصاویر، اُن ٹریکٹروں کے نام یا لسٹ جن کی تیاری آپ کرتے ہیں جیسا کہ مختلف کمپنیوں کے ٹریکٹر کے نام ہیں فیٹ، غازی، ملت، روسی وغیرہ۔ یہ تمام چیزیں ہمارے ای میل ایڈریس faisalzariservice@gmail.com پر بھیج دیں تاکہ ہم آپ کی ٹریکٹر کی کمپنی کی معلومات اپنی ویب سائٹ پر لکھ سکیں۔

اگر آپ شیئر کریں گے تو ہماری حوصلہ افزائی ہو گی
جدید تر اس سے پرانی